ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت
ISLAMABAD: New oil and gas reserves have been discovered in Dera Ismail Khan.
اسلام آباد: ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
According to the statement of the Petroleum Division, the oil and gas reserves discovered in Dera Ismail Khan will initially yield 39.12 million cubic feet of gas per day and 1840 barrels of oil per day.
پیٹرولیم ڈویژن کے بیان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دریافت ہونے والے تیل اورگیس کے ذخائر سے ابتدائی طور پر یومیہ 39.12 ملین مکعب کیوبک فیٹ گیس اوریومیہ 1840 بیرل تیل حاصل ہوگا۔
The Ministry of Petroleum congratulated the nation and said that this is the 15th discovery of oil and gas during the current calendar year. The discovery will reduce dependence on oil and gas imports.
وزارت پیٹرولیم نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ کیلنڈر سال کے دوران تیل اور گیس کی یہ 15ویں دریافت ہے، دریافت سےتیل ،گیس درآمدات پر انحصارمیں کمی ہوگی۔
0 Comments